For those students who will never know how to write an attractive Application for Sick Leave in Urdu and English.
بیماری کی چھٹی کے لئے درخواست لکھنے کا طریقہ
Sick Leave Application for School in Urdu
درخواست لکھنے کا طریقہ
غیرحاضری کی درخواست لکھنے کے درجہ ذیل طریقے۔
موضوع.i
درخواست لکھنے کی وجہ.ii
دورانہ (کتنے دنوں کی غیر حاضری اور کام یا کلاس میں واپسی کی مدت).iii
اضافی دستاویذات/ رپوٹس وغیرہ درخواست کے ساتھ جمع کروائیں.iv
درخواست برائے بیماری
بخدمت جناب ۔۔۔ہیڈماسٹر/ہیڈمسٹریس/پرنسپل صاحب/صاحبہ (یہاں اپنے اسکول کالج کا نام لکھیں)
جناب عالی
نہایت ادب سے گزارش ہےکہ میرابیٹا/میری بیٹی آ پ کے زیر سایہ درجہ۔۔۔۔۔ (کلاس لکھیں)کا/کی طالب علم/طالبہ ہے۔ اس کو کل رات سے سخت بخار ہے۔جس کی وجہ سے وہ آج سکول حاضر ہونے سے قاصرہے۔ مہربانی فرما کر میرے بیٹے/میری بیٹی کو (دن لکھیں ) کی رخصت عنایت فرمائیں۔
آپ کی عین نوازش ہو گی۔
العارض
آپ کا/کی خیر اندیش
(نام لکھیں)
(طالبعلم کا رولنمبر اور کلاس لکھیں)
(تاریخ لکھیں)
(دستخط کریں)
درخواست برائے بیماری
بخدمت جناب ۔۔۔ہیڈماسٹر/ہیڈمسٹریس/پرنسپل صاحب/صاحبہ (یہاں اپنے اسکول کالج کا نام لکھیں)
جناب عالی
نہایت ادب سے گزارش ہے۔ کہ مجھے کل سکول سے واپسی پر سر درد تھا اچانک رات میں سخت بخار ہو گیا جس کی وجہ سے میں آج سکول حاضر نہیں ہو سکتی/سکتا۔ مہربانی فرما کر مجھے (دن لکھیں) چھٹی عنایت فرمائیں۔
آپ کی عین نوازش ہو گی
العارض
آپ کا/کی خیر اندیش
(نام لکھیں)
(طالبعلم کا رولنمبر اور کلاس لکھیں)
(تاریخ لکھیں)
(دستخط کریں)
Here you can read Sick Leave Application for School in English Application for Sick Leave in Urdu (School, Colleges & Office) Application for Sick Leave(School/College & Office) Best Applications| For bereavement leave -Email |
Do you want to get a leave of absence from the workplace in an emergency? Here you can get the ideas to ask for a leave of absence.
As a student or employee, you will need permission from the concerned person owner or principal for vacations.
Browse More: CLICK HERE.