Welcome to Paheliyan With Answers In Urdu. You will find some new riddles and answers in this blog. Getting started is the first step.
Here are some general knowledge questions and answers. We provide the correct answers to questions asked in daily life. These questions will boost your general knowledge ability.
Additionally, these questions may be asked during interviews and exams. Therefore, everyoneTherefore, everyone must learn these questions as they are asked daily.
Paheliyan Bujho Toh Jaane in Urdu With Correct Answers
With accurate answers, learn the most important questions and answers about the world and Paheliyan:
- Science
- Questions and answers about Islam
- Different countries’ questions and answers
- Humanity’s important questions
- Learning about different languages through quizzes
Here are more amazing facts you didn’t know about the world. These questions will improve common sense and general knowledge.
Urdu Paheliyan With Answers
سوال نمبر1: وہ کون سی چیز ہے جو انسان کو دو دفعہ مفت ملتی ہے لیکن تیسری دفعہ خریدنی پڑتی ہے؟
جواب: دانت
سوال نمبر 3: سورج سب سے پہلے کس ملک میں نکلتا ہے؟
جواب: جاپان میں
سوال نمبر 4: وہ کون سا جانور ہے جو سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے؟
جواب: کینگرو
سوال نمبر 6: انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو چوٹ لگنے پہ سب سے جلدی ٹھیک ہوتا ہے؟
جواب: زبان
سوال نمبر 7: دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی دھات کون سی ہے؟
جواب : پلاٹینم
سوال نمبر8: پاکستان کا قومی رس کونسا ہے؟
جواب: گنے کا رس
سوال نمبر9:وہ کونسا جانور ہے جس کے 32 دماغ ہیں؟
Leeches :جواب
سوال نمبر10:دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کون سا ہے اور کہاں واقع ہے؟
تاٰئیوان میں Chang Gung Hospital :جواب
سوال نمبر12: دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں؟
جواب: امریکہ میں
سوال نمبر13: نوبل پرائزکے ساتھ کتنے پیسے انعام کے طور پہ دیے جاتے ہیں؟
جواب: پاکستانی 10 کروڑ سے زیادہ
سوال نمبر14: چاۓ کی پروڈکشن سب سے زیادہ کس ملک میں ہوتی ہے؟
جواب: انڈیا میں
سوال نمبر15: وہ کونسا ملک ہے جہاں صرف 33 لوگ رہتے ہیں؟
امریکہ کی ایک چھوٹی ریاست ہے۔Molossia :جواب
سوال نمبر16:دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کس ملک میں ہیں؟
میںSwitzerland :جواب
سوال نمبر17: دنیا کی سب سے لمبی دیوار کون سی ہے؟
جواب: دیوارِ چین
سوال نمبر18: دنیا میں سب سے زیادہ کھجوریں کس ملک میں ہوتی ہیں؟
جواب: مصر میں
سوال نمبر19: دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کا کیا نام ہے؟
The Cullinan Diamond :جواب
سوال نمبر20: وہ کون سا جانور ہے جو بغیر پیروں کے تیزی سے دوڑتا ہے؟
جواب: سانپ
سوال نمبر22: وہ کون سا جانور یے جو 15 دن بغیر پانی پیے زندہ رہ سکتا ہے؟
جواب: اونٹ
سوال نمبر23: وہ کون سی چیز ہے جس کی گاڑی کو ضرورت بھی نہیں مگر پھر بھی گاڑی اس کے بغیر نہیں چل سکتی؟
جواب: شور
سوال نمبر24: وہ کون سی چیز یے جس کا سایہ نہیں ہوتا؟
جواب: سڑک